سندھ اور پنجاب میں نما ز جمعہ اور پنج وقتہ نمازوں پر پابندی، حکومت اور علماءکا اعلان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز27مارچ ، 2020،
پاکستان میں صوبہ سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے ستائیس مارچ سے تا حکم ثانی نماز جمعہ اور پنج وقتہ نمازوں پر پابندی عائد کر دی ہے تاہم مساجد میں اذان اور مختصر سی جماعت بدستور قائم رہے گی۔ ی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ہ اعلان ملک بھر کے جید علماءکرام سے مشاورت کے بعد عمل میں آیا۔ علماءکرام نے عوام سے اس اعلان پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔


متعلقہ خبریں