سندھ میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے سولہ مار چ تک کے لئے بند ، سرکاری اعلامیہ جاری

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،2مارچ ، 2020،
محکمہ تعلیم حکومت سندھ نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے سولہ مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایسا اس لئے کیا گیا کہ ایران میں بڑی تعداد میں لوگ کرونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ وہاں زیارتوں کے لئے جانے والے سیکڑوں لوگوں کا تعلق بھی سندھ سے ہے ۔حفاظتی اقدام کے طور پر یہ پابندی عائد کی گئی ہے مقررہ مد ت کے بعد اسکول کھول دئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں