سندھ میں ضمنی الیکشن کے دوران پی ٹی آئی کے قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ گرفتار

 

قومی آواز ،
قومی نیوز16،فروری، 2021
سندھ کے شہر کراچی میں ہونے والے ایک ضمنی الیکشن کے دوران پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ کاروائی ملیر کے علاقے میں ریٹرننگ آفیسر کے حکم پر کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو دو مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ان کے علاوہ ان کے ایک ساتھی مسرور سیال کے خلاف بھی ایک پولنگ اسٹیشن پر حملہ کرنے کے جرم میں بھی رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں