سندھ میں لاک ڈاﺅن مزید ایک ہفتہ جاری رہے گا، وزیر اعلیٰ سندھ

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز31مارچ ، 2020،
سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں لاک ڈاﺅن میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کی جا رہی ہے۔ انہوں نے اس بات کی تردید کی کہ صوبے میں کرفیو لگانے کی کوئی تجویز زیر غور ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے بتایا کہ دیہاڑی دار افرد اور غرباءمیں رقوم اور کھانا فراہم کرنے کے انتظامات کر لئے گئے ہیں تاکہ لاک ڈاﺅن میں پھنسے لوگوں کی مدد کی جا سکے۔


متعلقہ خبریں