سندھ میں مکمل لاک ڈاﺅن کا اعلان،کوئی گھر سے باہر نہ نکلے، وزیر اعلیٰ سندھ

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،22مارچ ، 2020،
سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ہفتے کو ایک پر ہجوم پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کیا کہ اتوار سے پورے سندھ میں مکمل لاک ڈاﺅن کیا جائے گا ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس دوران کسی بھی شخص کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ اشیائے ضروریہ کی خریدار ی کے لئے صرف ایک شخص کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دی گی ہے۔


متعلقہ خبریں