سندھ میں کرونا کے ڈیڑھ سو سے زیادہ کیس ، مقابلہ کریں گے،بازار بند نہیں کریں گے، مراد علی شاہ

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز17مارچ ، 2020،
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت کسی صورت بازا ر اور دکانیں بند نہیں کرے گی۔ وہ پیر کو کراچی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ صورتحال سنگین ضرور ہے لیکن حکومت اس سے نمٹنے کے اقدامات کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ سندھ میں کرونا کے کیسز کی تعداد ڈیڑھ سو سے بڑھ گئی ہے۔


متعلقہ خبریں