سندھ ہائی کورٹ کا امریکی صحافی ڈینئیل پرل قتل کیس کامرکزی ملزم رہا کرنے کا حکم جاری

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،24،دسمبر، 2020،
سندھ ہائی کورٹ نے جمعرات کو امریکی صحافی ڈینئیل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر شیخ کو جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اس کیس میں استغاثہ ملزم پر فرد جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ ڈینئیل پرل کی فیملی اور سندھ حکومت پہلے ہی ملزم کی رہائی کی مخالفت میں سپریم کورٹ میں اپیل کر چکے ہیں ۔ملزم عمر شیخ اغوا اور قتل کے سنگین مقدمات میں جیل کاٹ رہا ہے۔


متعلقہ خبریں