سنی لیون سیر و تفریح کے لئے مالدیپ پہنچ گئیں، شارک مچھلیوں کے ساتھ تصاویر وائرل

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 14جنوری ،2022
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی متنازع ترین اداکارہ سنی لیون آج کل اپنی فیملی کے ہمراہ مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ انہوں نے اپنی چھٹیوں کے دوران ایک دن سمندر میں شارک مچھلیوں کے ساتھ گزارا اور وہاں لی گئی۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر شیئر کیا جس کے بعد ان کے مداحوں میں کھلبلی مچ گئی اور انہوں نے اداکارہ کی سلامتی سے متعلق فکر کا اظہار کیا۔ سنی لیون کا کہنا ہے کہ وہ قدرت اور جنگلی حیات سے پیار کرتی ہیں انہوں نے لوگوں سے جنگلی حیات کو محفوظ بنانے کی اپیل بھی کی۔


متعلقہ خبریں