سوئڈن کی ماحولیاتی کارکن کا ایڈمنٹن میں ماحولیاتی ریلی نکالنے کا اعلان، مخالف ریلی بھی تیار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18اکتوبر ، 2019،
سوئڈن کی سولہ سالہ ماحولیاتی کارکن گریٹا تھمبرگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایڈمنٹن میں ماحولیات کے حوالے سے ایک ریلی نکالیں گی۔ ریلی کا مقصد حکام کو ماحولیات کی طرف توجہ دلانا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ تیل اور گیس کے ملازمین اور متعلقہ لوگوں نے اس ریلی کے خلاف اپنی ایک مخالف ریلی کا بھی اعلان کیا ہے۔ دونوں ریلیاں ایک ساتھ نکالی جائیں گی۔


متعلقہ خبریں