سوشل میڈیا نا قابل اعتبار قرار،یوزرز اطلاعات پر بھروسہ نہیں کرتے،سروے نتائج

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12جون،2019
ایک نئے گلوبل سروے کے مطابق سوشل میڈیا استعمال کرنے والے یوزرز کی بڑی تعداد نے موصول ہونے والی اطلاعات کو ناقابل اعتبار قرار دے دیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اوپنین ریسرچ نے دنیا کے پچیس ممالک میں کئی ہزار افراد سے اس بارے میں سوالات کئے جن میں سے ہر چار میں سے تین نے سوشل میڈیا اطلاعات کو ناقابل اعتبار قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔


متعلقہ خبریں