سولہ فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر دیں گے، وزیر داخلہ کا اعلان

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز31،دسمبر، 2020،
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف کا پاسپورٹ سولہ فروری کو منسوخ کر دیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں ۔ انہوں نے تمام ملکوں کے ساتھ آن لائن ویزے کھولنے کا بھی اعلان کیا۔


متعلقہ خبریں