سو سال پرانی ائیر لائنز ایوانکا ڈھیر ہو گئی، امریکی عدالت میں دیوالیہ ہونے کی درخواست پیش

قومی آواز :کولمبیا،
کینیڈین نیوز،11 مئی ، 2020،
کورونا کی تباہ کاری کے نتیجے میں دنیا کی بڑی ائیر لائنز میں سے ایک سو سال پرانی کولمبیا کی ایوانکا ائیر لائنز ڈھہر ہو گئی ہے اور اس نے امریکہ کی ایک عدالت میں اپنے دیوالیہ ہونے کی درخواست پیش کر دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ائیر لائنز کو اپنی پچھلی سو سالہ تاریخ میں سب سے بڑے بحران کا سامنا ہے جس کا مقابلہ کرنا اس کے بس کی بات نہیں۔


متعلقہ خبریں