سٹی کونسل کی طرف سے عبادتگاہوں کی سیکیورٹی کے لئے علیحدہ ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،31جولائی،2019
ٹورنٹو سٹی کونسل نے تجویز دی ہے کہ شہر میں قائم عبادتگاہوں کی سیکیورٹی کے لئے علیحدہ سے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی جائے۔اس سلسلے میں تجویز پولیس سروس بورڈ کو بھی ارسال کر دی گئی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔سٹی کونسل میں یہ تجویز کونسل ممبر مائیک کول نے پیش کی جبکہ جیمز پاسٹرناک نے اس کی تائید کی۔


متعلقہ خبریں