سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی تعداد میں کمی،امریکہ سے لوگوں کی آمد جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،17ستمبر 2019،
کینیڈا میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہوکر سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کی تعداد میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم امریکہ سے لوگوں کی کینیڈا آمد کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
شماریات کینیڈا کا کہنا ہے کہ حالیہ کمی عارضی ہے خدشہ یہی ہے کہ رواں سال بھی سیاسی پناہ کی تلاش میں لوگوں کی کینیڈا آمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔


متعلقہ خبریں