سیاہ فام ملزم کی موت کے بعد امریکہ بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، ایک پولیس اسٹیشن نظر آتش

قومی آواز :مینی پولس،
کینیڈین نیوز29 مئی ، 2020،
امریکی شہر مینی پولس میں ایک سیاہ فام ملزم کے دوران حراست ہلاک ہونے کے واقعے کے بعد امریکہ بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مینی پولس میں ہونے والے ایک پر تشدد مظاہرے میں لوگوں نے مقامی پولیس اسٹیشن کو آگ لگا دی ۔ اس دوران پولیس نفری خاموش تماشائی بنی کھڑی رہی۔ حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال کشیدہ دیکھ کر اسٹیشن سے نفری نکال لی گئی تھی اور اسٹیشن خالی تھا۔


متعلقہ خبریں