سینیٹری ورکر گاربیج ٹرک سے گر کر شدید زخمی

قومی آواز ٹورانٹو ۔
جنوبی اسکار بورو میں ایک خاتون سینیٹری ورکر گاربیج ٹرک سے گر کر اس وقت شدید زخمی ہو گئی جب ٹرک کے ساتھ اپنی معمول کی ڈیوٹی پر تھی۔پیرا میڈیک کے مطابق خاتون کو فوری طور پر ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔یہ حادثہ فول کرافٹ ایونیو پر پیش آیا۔پولیس اس بات کی چھان بین کر رہی ہے ہے یہ حادثہ کیسے پیش آیا اور حادثے کے وقت ٹرک کی فتار کیا تھی اور خاتون ورکر کہاں کھڑی تھی اور یہ کہ ٹرک میں ورکرز کے حفاظتی انتظامات کیسے تھے ۔