سینیٹ الیکشن میں خفیہ یا کھلی ووٹنگ کا فیصلہ اسمبلی کرے گی، چیف جسٹس

قومی آواز ،
قومی نیوز،24،فروری، 2021،
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ خفیہ ہو یا کھلی اس کا فیصلہ صرف پارلیمنٹ ہی کر سکتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ ریمارکس سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران دیئے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ آرڈینینس کے خلاف کسی ایوان میں قرار داد منظور ہوئی تو وہ ختم ہو جائے گا۔


متعلقہ خبریں