سینیٹ میں الیکشن کے دوران خفیہ کیمرے، اپوزیشن کا شدید احتجاج

 

قومی آواز :
قومی نیوز،12مارچ ، 2021،
سینیٹ اجلاس کے دوران اس وقت شدید بد نظمی اور افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا جب اپوزیشن ارکان نے چئیر مین سینیٹ کے انتخاب کے لئے بنائے گئے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کا انکشاف کیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اپوزیشن ارکان اس بات پر احتجاج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ سے اس کا نوٹس لینے کی اپیل کی ۔اپوزیشن نے اس کا الزام سیکریٹری سینیٹ پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ جس نے بھی یہ کیمرے لگائے وہ صادق اور امین نہیں رہا۔


متعلقہ خبریں