شامی عراقی سرحد پر ڈرون حملہ، ایک ایرانی کمانڈر جاح بحق ہونے کی اطلاعات

 

قومی آواز :بغداد،
کینیڈین نیوز، 1،دسمبر، 2020،
خلیجی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ شامی اور عراقی سرحد پر ایک ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک ایرانی کمانڈر کے جاح بحق ہونے کی اطلاع ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عراقی زرائع نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ ایرانی کمانڈر ڈرون حملے میں جاح بحق ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل عراقی دار الحکومت میں ایک امریکی راکٹ حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی بھی شہید ہو گئے تھے۔


متعلقہ خبریں