شاہ رخ خان منشیات کیس میں ملوث بیٹے آریان سے ملاقات کرنے جیل پہنچ گئے

قومی آواز
شوبز نیو ز، 21 اکتوبر ،2021
معلوم ہوا ہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخواست ایک بار پھر عدالت میں مسترد ہو گئی ہے جس کے بعد شاہ رخ خان بیٹے سے ملنے جیل پہنچ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر شاہ رخ خان کی بیٹے سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو جیل میں 18 دن ہو چکے ہیں لیکن ان کی ابھی تک ضمانت نہیں ہو سکی ہے جس کی وجہ سے ان کے والدین شاہ رخ خان اور گوری خان بہت پریشان ہیں۔


متعلقہ خبریں