شبر زیدی نے استعفیٰ نہیں دیا لیکن وہ غیر فعال ہو چکے ہیں،زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز12فروری، 2020،
پاکستان ایف بی آر کے چئیر مین شبر زیدی کے مطالق معلوم ہوا ہے کہ اس وقت غیر فعال ہو چکے ہیں اور ان کی جگہ کسی اور کو چئیر مین لگانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ شبر زیدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے لیکن وہ بیماری کے باعث اپنی زمہ داریاں ادا کرنے سے قاصر ہیں۔ دوسری جانب مشیر مالیات حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ نیا چئیر مین شبر زیدی کی مشاورت سے لگایا جائے گا۔


متعلقہ خبریں