شرمیلا فاروقی نادیہ خان آمنے سامنے، نادیہ کے خلاف سائبر رپورٹ کا مکان

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 21جنوری ،2022
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے دوران ایک انٹرویو میں نادیہ خان کی جانب سے شرمیلا فاروقی کی والدہ سے ان کے میک اپ اور دوسرے پرسنل سوالات کرنے پر شرمیلا فاروقی نادیہ خان سے سخت ناراض ہو گئی ہیں اور انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ نادیہ خان کے خلاف سائب کرائم کے تحت مقدمہ درج کرائیں گی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرویو کے دوران نادیہ نے شرمیلا کی والدہ سے پوچھا تھا کہ ان کا میک اپ کون کرتا ہے وغیرہ جس پر انہوں نے شرمیلا کا نام لیا تھا۔ سوشل میڈیا شائقین نے بھی نادیہ کی اس حرکت پر سخت تنقید کی تھی۔


متعلقہ خبریں