شمالی اونٹاریوکے جنگل میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی، ایمرجنسی نافذ،نقل مکانی کی ہدایت جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،31مئی،2019
وزارت قدرتی وسائل اور جنگلات کے ایک اعلامیے کے مطابق شمالی اونٹاریو کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے شدت اختیار کر لی ہے ۔محکمے نے قریبی رہائشیوں کو نقل مکانی کی ہدایت کرتے ہوئے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔آگ کو رہائشی علاقے سے دور رکھنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں