شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سرگرمیاں جاری، پاک فوج کا جوان شہید

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز14اپریل ، 2020،
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ایک اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوںکے خلاف ایک کاروائی کے دوران پاک فوج کا ایک چھبیس سالہ جوان لانس نائیک ارشاد خان شہید ہو گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سے قبل دہشت گردوں کے خلاف ایک کاروائی میں علاقے میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا تھا۔واقعہ درگئی کے علاقے میں پیش آیا۔


متعلقہ خبریں