شمالی کوریا سے تعلقات ختم ،امریکہ اپنی زبان کو لگام دے ، کم جونگ اُن

قومی آواز :پیانگ یانگ،
کینیڈین نیوز،11 جون، 2020،
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ امریکہ شمالی کوریا کے خلاف زبان درازی بند کرے ورنہ نتائج کے لئے تیار رہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس کے ساتھ ساتھ کم جونگ ان نے جنوبی کوریا کے ساتھ تمام رابطے ختم کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔امریکہ نے شمالی کوریا کے اس قدام کو مایوس کن قرار دیا ہے۔


متعلقہ خبریں