شمالی کورین صدر کم جونگ کے بارے میں متضاد اطلاعات ، زیر استعمال ٹرین بند

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز27اپریل ، 2020،
شمالی کوریا کے رہنما صدر کم جونگ ان کے بارے میں متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ واضح رہے کہ وہ گذشتہ کئی ہفتے سے منظر سے غائب ہیں اور گمان ہے کہ وہ شدید علیل ہیں اور کسی اسپتال میں داخل ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
سیٹلائٹ امیج میں ان کے زیر استعمال ٹرین بھی ایک ہفتے سے پارکنگ میں کھڑی ہے ۔ عالمی اداروں کے مطابق کمجونگ کے بارے میں یقین کے ساتھ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ اس وقت کہاں ہیں۔


متعلقہ خبریں