شٹز کریک “سیریز کے فنکار ایمی ایوارڈز کے لئے نامزد،شو بز حلقوں میں خوشی کی لہر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،17جولائی،2019
شٹز کریک سیر ز کے مرکزی کردار ادا کرنے والے یوجن لیوی اور کیتھرین اوہارا کو عالمی شو بز ایوارڈز کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ٹورنٹو کی رہائشی سینڈر ا ہو کو بھی بہترین فنکارہ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ان کینیڈین فنکاروںکی ایمی ایوارڈز کی نامزدگیوں پر کینیڈا کے شو بز حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور فنکاروں کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں