شپرڈ روڈ پر ٹریفک حادثے میں گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاح بحق ، ڈرائیور فرار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،31اگست،2019
ٹورنٹو پولیس کے مطابق شپرڈ روڈ پر جمعہ کی رات ہونے والے ایک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون سڑک کراس کرتے ہوئے گاڑی کی زد میں آئیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ٹکر کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تاہم گاڑی کو ایک ایس یو وی کی حیثیت سے شناخت کیا گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں