شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد اب پارٹی مریم نواز چلائیں گی، زرائع

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز29،ستمبر، 2020،
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پارٹی اب مریم نواز چلائیں گی۔ زرائع کے مطابق شہباز شریف کی گرفتا ری سے قبل سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے ایک پریس کانفرنس طلب کی تھی لیکن شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے صحافیوں کو اپنی جانب سے پریس کانفرنس کا دعوت نامہ بھجوا دیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
شہباز شریف نے اپنی گرفتاری کی صورت میں پارٹی امور شاہد خاقان اور احسن اقبا ل کے زریعے چلانے کا حکم دیا تھا تاہم اب پارٹی عملاًمریم نواز کے ہاتھ میں ہے۔


متعلقہ خبریں