شہریوں کو تین ہزار روپے میں دس سال کے لئے کار آمد پاسپورٹ جاری کیا جائے گا، شیخ رشید

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،24،دسمبر، 2020،
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غریب شہریوں کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے اٹھائیس اپریل 2021سے ایک نیا پاسپورٹ جاری کیا جائے گا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جس کی فیس صرف تین ہزار روپے ہو گی اور یہ دس سال کے لئے کار آمد ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پہلے سے مسعمل آفیشل اور ریڈ پاسپورٹ تبدیل نہیں ہو گا۔ چینی باشندوں کو پاکستانی ویزوں کی سہولت کو مزید آسان بنایا جا ئے گا۔


متعلقہ خبریں