شہری زیادہ وقت گھر پر رہیں، اشد ضرورت کے تحت ہی باہر نکلیں، مئیر جان ٹوری کا شہریوں کو مشورہ

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 13نومبر، 2020،
مئیر ٹورنٹو جان ٹوری نے کہا ہے کہ شہری کورونا وباءکے دوران احتیاط کریں اور اپنا زیادہ سے زیادہ وقت گھر پر گزاریں صرف اشد ضرورت کے تحت ہی گھر سے باہر نکلیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مئیر جان ٹوری نے چیف میڈیکل آفیسر کے ہمراہ شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ ہفتے میں ایک دن گروسری وغیرہ کے لئے اسٹوروں کا رخ کریں بصورت دیگر ان کے لئے کسی بھی قسم کے چھوٹے بڑے اجتماع سے دور رہنے میں ہی عافیت ہے۔


متعلقہ خبریں