شہر میں ہفتے میں دوسری بار سخت موسم کا ہائی الرٹ جاری، محکمہ موسمیات

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،16نومبر ، 2019،
محکمہ موسمیات کینیڈا کی طرف سے شہر میں اس ہفتے دوسری بار شدید موسم کا ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ محکمے کے مطابق اس ہفتے موسم سخت سرد ہو سکتا ہے اور پارہ منفی 17تک گرنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شہر میں ضرورت مند افراد کے لئے گرم ہال کھول دئیے گئے ہیں جہاں وہ پناہ لے سکتے ہیں


متعلقہ خبریں