شہر چودہ جون سے پہلے نہیں کھولوں گا، پریمر ڈگ فورڈ کا دبنگ اعلان

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،29مئی،2021
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ چودہ جون سے قبل شہر نہیں کھولیں گے۔ اس سے قبل کورونا کیسز میں تیزی سے کمی اور ویکسین کی وسیع پیمانے پر تقسیم کے بعد امید ہو چلی تھی کہ اب شاید اونٹاریو میں زندگی معمول پر آ جائے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اور اس بارے میں پریمر نے ماہرین سے صلاح و مشورہ بھی کیا تھا لیکن تمام تر مشورے اور بحث و مباحثے کے بعد ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ شہر چودہ جون کو ہی کھولیں گے۔


متعلقہ خبریں