شہزادہ اینڈریو نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا، امریکی خاتون کا دعویٰ، میں واقف نہیں، اینڈریو

 

 

قومی آواز،

عالمی نیو ز 10اگست،2021

برطانیہ کے شاہزادے اینڈریو پر ایک امریکی خاتون نے زیادتی کا الزام لگاتے ہوئے ان پر عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ خاتون ورجینا فری کا کہنا ہے کہ شاہزادہ اینڈڑیو نے انہیں اس وقت زیادتی کا نشانہ بنا یا تھا جب ان کی عمر اٹھارہ سال سے بھی کم تھی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہیں ایک با اثر امریکی جیفری ایپسٹائن نے شہزادہ اینڈریو سے ملوایا تھا اور اس کے لئے انہیں تین افراد نے مجبور کیا تھا۔دوسری جانب شہزادہ اینڈریو نے مذکورہ خاتون سے اپنی عدم واقفیت کا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں نہیں جانتے کہ وہ ان سے کہاں ملے تھے۔


متعلقہ خبریں