شہزادہ چارلس کا وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ، پاک برطانیہ تعلقات پر گفتگو

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 4،دسمبر، 2020،
پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دونوں رہنماﺅں کے درمیان پاک برطانیہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔برطانوی سفارتخانے کے مطابق پرنس آف ویلز نے وزیر اعظم سے کورونا سے ہونے والے جانی نقصان پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم کو بتایا کہ برطانیہ پاکستان میں ضرورت مند مریضوں کو بھی مدد فراہم کر رہا ہے۔


متعلقہ خبریں