شہزادہ ہیری شاہی محل سے باہر، ایک امریکی فرم میں ملازمت کر لی

 

قومی آواز :

عالمی نیوز،24مارچ ، 2021

برطانیہ کے شہزادے ہیری نے اعلان کیا ہے کہ وہ محل سے دستبرداری کے بعد اب ایک امریکی فرم میں ملازمت کریں گے۔ امریکہ کی ایک کوچنگ فرم بیٹر اپ نے انہیں چیف امپیکٹ آفیسر کی نوکری آفر کی ہے جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔اپنی اس نئی ذمہ داری کے حوالے سے وہ بہت پر جوش اور اور پر امید ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بیٹر اپ کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہیری کسی کو جواب دہ نہیں ہیں تاہم وہ کچھ عرصہ بعد سان فرانسسکو میں کمپنی ہیڈ کوارٹر میں کچھ وقت گزاریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں