شیر خوار بچوں کے دودھ میں کم غذائیت کا انکشاف، دودھ مارکیٹوں سے اٹھانے کا حکم

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8اکتوبر ، 2019،
کینیڈین فوڈ انسپکشن ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ لوبلا کمپنی کا شیر خوار بچوں کے لئے بنایا جانے والا دود ھ غذائیت کے مطلوبہ معیار سے کم ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ایجنسی نے ملک بھر کے اسٹوروں کو حکم دیا ہے کہ اپنے پاس موجود تمام اسٹاک کمپنی کو واپس بھجوا دیں۔ایجنسی کے مطابق اس دود ھ کے استعمال سے بیماری کا خدشہ ہے۔


متعلقہ خبریں