شیڈول پر عمل ہونے تک بھارت پر بالکل بھروسہ نہ کیا جائے، جاوید میاں داد

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،29مارچ ، 2021
پاکستان کرکٹ کے سپر اسٹار جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ بھارت ہر گز بھروسے کے قابل نہیں ہے تا وقتیکہ شیڈول پر عملد رآمد نہ ہو جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ کو میچ فکسنگ نے تباہ کر دیا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے متعدد مرتبہ بورڈ کو اس سے آگاہ کیا مگر کوئی شنوائی نہ ہوئی۔انہوں نے کرکٹ بورڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پریشر ہٹانے کے لئے باہر سے لوگوں کو لایاگیا جبکہ جن پلئیرز نے پاکستان کی خدمت کی وہ آج بھیک مانگ رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں