صحت فنڈ میں کٹوتی پر فورڈ حکومت کے خلاف جلسے جلوس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز11نومبر ، 2019،
فورڈ حکومت کی صحت کے بارے میں پالیسیوں اور مختص فنڈ ز میں کٹوتیوں پر ناتھن اسکوائر میں ہزاروں افراد نے ہفتے کو اکھٹے ہو کر جلوس نکالا اور جلسہ کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فورڈ حکومت نے فنڈ کے تیس فیصد تک کا فنڈ میونسپلٹیز کی زمہ داری قرار دیا تھا۔مظاہرین نے فورڈ حکومت سے فنڈز کی بحالی کا مطالبہ کیا۔


متعلقہ خبریں