صحت کے مسائل سے دوچار سو کروڑ لوگ کورونا سے متاثر ہو سکتے ہیں،سربراہ یواین او

قومی آواز :تنزانیہ،
کینیڈین نیوز، 6 مئی ، 2020،
تنزانیہ کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹرز نے کہا ہے کہ دنیا میں صحت کے مسائل سے دوچار سو کروڑ لوگوں کا کورونا سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ یہ وباءکمزور اور زیادہ عمر والے لوگوں پر زیادہ اثر اندا ز ہو تی ہے کیونکہ ان کے اندر قوت مدافعت کم ہوتی ہے ۔ انہوں نے دنیا بھر میں تمام لوگوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی ممکن بنانے پر زور دیا۔


متعلقہ خبریں