صدر ٹرمپ اپنے ہواسوں میں نہیں ، انہیں مدد کی ضرورت ہے،سابقہ خاتون اول مشل اوباما

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز18، اگست، 2020،
سابقہ خاتون اول مشل اوباما نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے ہواسوں میں نہیں ہیں اور اس سلسلے میںانہیں مدد کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بات ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں اپنے خطاب میں کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ جو بائیڈن کو کامیاب کرائیں تاکہ ملک میں جو ابتر حالات نظر آ رہے ہیں ان سے چھٹکارا پایا جا سکے۔


متعلقہ خبریں