صدر ٹرمپ نے جو بائیڈن کی حلف برداری تک واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ کر دی

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،12،جنوری، 2021،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری تک واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر ٹرمپ نے جو بائیڈن کی حلف برداری کی تاریخ چوبیس جنوری تک دارالحکومت میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگاان کی اسپیکر سمیت کئی ارکان نے صدر ٹرمپ کی معزولی کے لئے قرار داد جمع کرا دی ہے۔اگر قرار داد پر کاروائی نہ ہوئی تو پھر صدر ٹرمپ کا مواخذہ کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں