صدر ٹرمپ کا اکاﺅنٹ مستقل بند، منفی ٹوئیٹ کے خدشے کے پیش نظر بند کیا، ٹوئیٹر حکام

قومی آواز :نیویارک،
کینیڈین نیوز،10،جنوری، 2021،
سماجی رابطے کی عالمی ویب سائیٹ ٹوئیٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئیٹر اکاﺅنٹ مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اکاﺅنٹ منفی ٹوئیٹ آنے کے خدشے کے پیش نظر بند کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ان پر صدر ٹرمپ کا اکاﺅنٹ بند کرنے کے لئے لوگوں کا پریشر ہے جسے وہ نظر انداز نہیں کر سکتے


متعلقہ خبریں