صدر ٹرمپ کو ٹوئیٹر میڈیا کمپنی کی وارننگ، آپ کے ٹوئیٹ سے تشدد پھیلا،ٹوئیٹر

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز29 مئی ، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹوئیٹر کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے کہ وہ کمپنی کے رولز کا خیال رکھیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کے ایک ٹوئیٹ سے جارج فلیگ والے معاملے میں تشدد اور اسے کنٹرول کرنے کے معاملے میں صدر کے خیالات کو ٹوئیٹر کے رولز کی خلاف ورزی سمجھا جا رہا ہے۔جارج فلیگ ایک سیاہ فام شخص ہے جسے پولیس نے حراست میں لیتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔


متعلقہ خبریں