صنعت و تجارت کی بحالی کے لئے جلد ہی لائحہ عمل کا علان کیا جائے گا، پریمر ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27اپریل ، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ اونٹاریو میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کے تحت اقدامات کے طور پر بند صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کو دوبارہ سے بحال کرنے کے لئے جلد ہی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اونٹاریو کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبوں میں سے ایک ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام اقدامات کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہی کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں