صوبے اور سٹی حکام میں مفاہمت،ٹرانزٹ لائن کی ملکیت شہر کے پاس رہے گی، مئیر جان ٹوری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،17اکتوبر ، 2019،
اونٹاریو لائن اور ٹورنٹو ٹرانزٹ سسٹم کے تنازع پر صوبائی حکومت اور شہری انتظامیہ میں مفاہمت ہو گئی ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مئیر جان ٹوری نے کہا ہے کہ طے پایا ہے کہ ٹرانزٹ لائن کی ملکیت شہری انتظامیہ کے پاس ہی رہے گی ۔ مئیر کے اس بیان سے تنازعات کی افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔


متعلقہ خبریں