صوبے میں ایک ہی دن میں کرونا سے تین ہلاکتیں، کل تعدا د چھ ہو گئی، وزارت صحت

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2020،
اونٹاریو وزارت صحت کے ایک اعلامیے کے مطابق صوبے میں اتوار کو تین افراد کے کرونا سے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جس کے بعد اس وباءسے مرنے والوں کی کل تعداد چھ ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ٹورنٹو میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ایلین ڈی ویلا نے مرنے والوں کے خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ وزارت صحت سے ملنے والی ہدایت پر سختی سے عمل کریں۔


متعلقہ خبریں