صورتحال پر غور کیا جائے گا، اسمبلی جلد ہنگامی حالت میں توسیع کا فیصلہ کرے گی، ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز14اپریل ، 2020،
پریمر اونٹاریو ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ صوبے میں ہنگامی حالت میں توسیع کا فیصلہ اسمبلی اجلاس میں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ آئندہ اٹھائیس دنوں کے لئے ہو گا اور اس کے لئے تازہ ترین صورتحال کو سامنے رکھا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اسمبلی اجلاس میں دیگر امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں