طالبان اور سابقہ حکمرانوں کو مل کر نئی افغان حکومت بنانی چاہئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

 

قومی آواز،
قومی نیو ز 20اگست،2021
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر پوری نظر رکھے ہوئے ہیں اور پاکستان افغانستان میں امن و استحکام چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خواہش ہے کہ افغان طالبان اور سابقہ حکومتی عہدیدار مل کر ایک نئی افغان حکومت تشکیل دیں تاکہ افغانستان میں جنگ ختم ہو اور ملک میں امن اور استحکام آئے۔انہوں نے بتایا کہ وہ بہت جلد وہ ہمسایہ ممالک کا دورہ کریں اور افغان صورتحال پر بات چیت کریں گے تاکہ مسائل کا حل تلاش کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں