طالبان دہشتگرد احسان اللہ احسان سیکیورٹی فورسز کی حراست سے فرار ،گرفتار کریں گے، حکام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز8فروری، 2020،
تحریک طالبان پاکستان کا زیر حراست دہشتگرداحسان اللہ احسان ایک حساس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو جُل دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ فورسز ترجمان کا کہنا ہے کہ احسان اللہ احسان کو 2017میں قبائلی علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔ترجمان کے مطابق دہشت گرد کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا اور اسے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں